Tuesday , July 25 2017
Home / دنیا / عراق میں امریکی حملے فرانسسی نژاد داعش جنگجو نشانہ

عراق میں امریکی حملے فرانسسی نژاد داعش جنگجو نشانہ

واشنگٹن، 11 فروری (سیاست ڈاٹ کام) امریکی فوج کا کہنا ہے کہ اس نے داعش (آئی ایس) کے سینیئر جنگجو راشد قاسم کو موصل شہر کے نزدیک نشانہ بنایا ہے ۔ راشد فرانسیسی شہری ہے ۔ میجر ریڈرین گیلودی نے کہا ”امریکی قیادت والے اتحاد کے پچھلے 72 گھنٹوں کے دوران یہ حملہ کیا تھا۔ ابھی ہم اس حملے کے نتائج کا تجزیہ کررہے ہیں اور اطلاعات ملنے پر مزید اطلاعات فراہم کریں گے ۔ابھی یہ نہیں بتایا گیا ہے کہ آیا حملے میں راشد مارا گیا ہے یا نہیں۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT