Sunday , September 24 2017
Home / دنیا / عراق میں بچاؤ کارروائی امریکی فوجی ہلاک ، 70 یرغمالی آزاد

عراق میں بچاؤ کارروائی امریکی فوجی ہلاک ، 70 یرغمالی آزاد

واشنگٹن ۔ 22 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) امریکہ کی خصوصی فوج اور کرد سپاہی دولت اسلامیہ کے قید خانے میں جو عراق میں واقع ہے آج علی الصبح داخل ہوگئے اور انہوں نے تقریباً 70 یرغمالیوں کو رہا کروالیا ۔ محکمہ دفاع امریکہ پنٹگان کے بموجب اس کارروائی میں ایک امریکی فوجی ہلاک ہوگیا ۔ پریس سکریٹری پیٹر کوک کے بموجب پانچ عسکریت پسند گرفتار اور باقی ہلاک کردیئے گئے ۔ دولت اسلامیہ اور کردوں کے درمیان ابتداء سے تصادم جاری ہے۔

TOPPOPULARRECENT