Friday , August 18 2017
Home / عرب دنیا / عراق میں جاسوسی کرنے والے 6افراد کا سر قلم

عراق میں جاسوسی کرنے والے 6افراد کا سر قلم

بغداد 17 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) دولت اسلامیہ جہادی گروپ نے آج اُن 6 افراد کی تصاویر جاری کی ہیں جن کے سر جاسوسی کے شبہ میں قلم کردیئے گئے۔ یہ واقعہ عراق کے شہر فلوجہ میں پیش آیا۔ سوشیل میڈیا پر پیش کردہ بیان میں داعش نے اِن افراد کے قتل کی تصویریں بھی پوسٹ کی ہیں۔

TOPPOPULARRECENT