Saturday , September 23 2017
Home / دنیا / عراق میں دو امریکی فوجی ہلاک، پانچ زخمی

عراق میں دو امریکی فوجی ہلاک، پانچ زخمی

واشنگٹن ۔ 14 اگست (سیاست ڈاٹ کام) عراق کے شمالی حصے میں اتوار کے روز مسلح کارروائیوں کے دوران دو امریکی فوجی ہلاک اور پانچ زخمی ہوگئے۔فوج کے بیان میں کہا گیا ہے کہ ہلاکتوں کے واقعہ کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔ ہلاک ہونے والے افراد امریکی قیادت کی اس فوج کا حصہ تھے جو عراق میں داعش کے خلاف لڑ رہی ہے۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT