Monday , May 29 2017
Home / عرب دنیا / عراق میں فضائی حملے،13 آئی ایس دہشت گرد ہلاک

عراق میں فضائی حملے،13 آئی ایس دہشت گرد ہلاک

دبئی، 15 مئی (سیاست ڈاٹ کام) امریکہ کی قیادت میں اتحادی فوج نے عراق کے مغربی صوبہ انبر میں دولت اسلامیہ کے دہشت گردوں کو نشانہ بنا کر فضائی حملے کئے جس میں کم از کم 27 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔عراقی فوج کے کمانڈر نعمان نے بتایا کہ امریکی اتحادی فوج نے کل شام کی سرحد کے پاس القیوم شہر میں ایک انٹرنیٹ کیفے پر فضائی حملہ کیا جس میں دولت اسلامیہ کے 20 دہشت گرد مارے گئے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ دہشت گرد کیفے کو اپنے ہیڈکوارٹر کے طور پر استعمال کرتے تھے ۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT