Sunday , April 30 2017
Home / Top Stories / عراق میں کار بم دھماکہ ، 52ہلاک

عراق میں کار بم دھماکہ ، 52ہلاک

بغداد ۔ /16 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) عراق کے دارالحکومت بغداد میں آج کار بم دھماکہ ہوا جس میں 52افراد ہلاک اور تقریباً 60 افراد زخمی ہوگئے ۔ وزارت امور خارجہ کے ترجمان بریگیڈیر جنرل سعد مان نے بتایا کہ جنوب مغربی البیا علاقہ میں یہ دھماکہ ہوا ۔ آئی ایس نے آن لائین بیان میں اس حملے کی ذمہ داری قبول کی ۔ سنی انتہاپسند گروپ نے کہا کہ شیعہ مسلمانوں کو نشانہ بنایا گیا ہے ۔ عراقی عہدیداروں کے مطابق کار ڈیلر شپس کو نشانہ بنایا گیا تھا جن میں اکثریت شیعہ افراد کی ہے ۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT