Saturday , August 19 2017
Home / عرب دنیا / عراق میں 2014کے قتل عام کے 36مجرموں کو پھانسی

عراق میں 2014کے قتل عام کے 36مجرموں کو پھانسی

نصیریا(عراق ) 21اگست ( سیاست ڈاٹ کام ) عراق نے آج 36افراد کو 2014کے قتل عام کا مجرم قرار دیتے ہوئے پھانسی پر لٹکادیا ۔ انہیں فوج بھرتی کے 1700امیدواروں کا اغوا کر کے انہیں قتل کردینے کا مجرم قرار دیتے ہوئے سزائے موت سنائی گئی تھی ۔ انہیں نصیریہ میں پھانسی پر لٹکا دیا گیا ۔گورنر یحییٰ النصیری اور وزیرانصاف حیدرالضمیری پھانسی پر لٹکانے کی کارروائی کی نگرانی کررہے تھے ۔ انہیں گذشتہ ہفتہ نصیریا منتقل کیا گیا تھا جب کہ صدر نے ان کی سزائے موت کی توثیق کردی تھی ۔

TOPPOPULARRECENT