Monday , September 25 2017
Home / Top Stories / عرب امارات میں زبردست بارش اسکولس بند ، پروازیں معطل

عرب امارات میں زبردست بارش اسکولس بند ، پروازیں معطل

دوبئی۔ 9 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) ریگستانی خلیجی وفاق متحدہ عرب امارات میں کبھی نہ ہونے والی زبردست بارش کی وجہ سے تعلیمی ادارے بند کردیئے گئے۔ علاوہ ازیں ابوظہبی ایرپورٹ سے تمام پروازیں کئی گھنٹہ معطل رہیں۔ اسٹاک مارکٹ نے بھی اپنی تجارت منسوخ کردی۔

TOPPOPULARRECENT