Thursday , March 23 2017
Home / کھیل کی خبریں / عرفان پٹھان جذباتی ہوگئے

عرفان پٹھان جذباتی ہوگئے

نئی دہلی۔23 فروری (سیاست ڈاٹ کام ) آئی پی ایل 2017کیلئے کسی بھی ٹیم کی جانب سے منتخب نہ کئے جانے پر عرفان پٹھان کو سخت ٹھیس پہنچی ہے  اورانہوں نے سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں کے نام جذباتی خط میں  لکھا کہ اپنے کیریئر اور زندگی میں بہت سی مشکلات کا سامنا کیا لیکن کبھی ہار نہیں مانی۔ اِس وقت بھی مجھے ایک چیلنج درپیش ہے اور میں آپ کی دعاؤں سے ایک بار پھر سرخرو ہوجاوں گا۔
ڈی ویلئرز پھر زخمی
کرائسٹ چرچ۔23 فروری (سیاست ڈاٹ کام ) جنوبی افریقی ٹیم کے کپتان ڈی ویلیرز نیوزی لینڈ  کے خلاف دوسرے ونڈے میںکندھے کے زخم کا شکار ہو گئے۔ جنوبی افریقی ٹیم مینجمنٹ نے کہا ہے کہ زخم کا جائزہ لے رہے ہیں تاہم ان کی تیسرے ونڈے میں شرکت  کے بارے کچھ نہیں کہہ سکتے۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT