Thursday , August 24 2017
Home / جرائم و حادثات / عریاں و فحش سی ڈیز کا ریاکٹ بے نقاب

عریاں و فحش سی ڈیز کا ریاکٹ بے نقاب

حیدرآباد ۔ 12 ۔ جولائی : ( سیاست نیوز) : اپل کے علاقہ میں عریاں و فحش سی ڈیز کے ایک ریاکٹ کو پولیس نے بے نقاب کردیا جہاں کم عمر لڑکوں کو سی ڈیز فروخت کیے جارہے تھے اور جدید فلموں کی غیر مجاز نقلی سی ڈیز کو ضبط کرلیا ۔ پولیس نے اس میوزک سنٹر کے مالک روی راج کو گرفتار کرلیا جب کہ نقلی سی ڈیز فروخت کرنے والا مفرور بتایا گیا ہے ۔۔

TOPPOPULARRECENT