Friday , September 22 2017
Home / ہندوستان / عسکریت پسندوں نے اے ایس آئی کو گولی مار دی

عسکریت پسندوں نے اے ایس آئی کو گولی مار دی

سرینگر 28 اگسٹ (سیاست ڈاٹ کام) جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں پولیس کے اسسٹنٹ سب انسپکٹر (اے ایس آئی) کو عسکریت پسندوں نے آج گولی مار کر ہلاک کردیا۔ پولیس نے کہاکہ اے ایس آئی عبدالرشید ڈیوٹی پر تھے مگر اُن کے پاس ہتھیار نہیں تھا۔یہ واقعہ آج دوپہر مہندی کدال میں پیش آیا۔ اُنھیں فوری اسپتال پہنچایا گیا مگر وہ جانبر نہ ہوسکے۔

TOPPOPULARRECENT