Sunday , August 20 2017
Home / پاکستان / عسکریت پسندوں کے ساتھ جھڑپ چار پاکستانی فوجی ہلاک

عسکریت پسندوں کے ساتھ جھڑپ چار پاکستانی فوجی ہلاک

اسلام آباد ۔ 9 اگست (سیاست ڈاٹ کام) کم از کم 4 فوجی بشمول ایک میجر آج عسکریت پسندوں کے ایک پوشیدہ ٹھکانے پر جو شمال مغربی قبائیلی علاقہ میں واقع تھا، دھاوے کے دوران فائرنگ کے تبادلہ میں ہلاک ہوگئے۔ عسکریت پسند خودکش کمر پٹے پہنے ہوئے تھے جبکہ مہلوک فوجیوں میں ایک میجر بھی شامل تھا۔ یہ واقعہ علاقہ دیر میں پیش آیا۔

TOPPOPULARRECENT