Tuesday , August 22 2017
Home / ہندوستان / عشرت جہاں کیس کی تحقیقات کی تفصیلات بتانے سے انکار

عشرت جہاں کیس کی تحقیقات کی تفصیلات بتانے سے انکار

نئی دہلی۔ 10 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) وزارت داخلہ نے عشرت جہاں کیس کی تحقیقات کرنے والے آئی اے ایس عہدیدار کی خدمات میں توسیع سے متعلق فائل کی تفصیلات بتانے سے انکار کردیا ہے۔ عشرت جہاں کو مبینہ طور پر فرضی انکاؤنٹر میں ہلاک کیا گیا تھا۔ وزارت داخلہ نے یہ تحقیقات کابینی کمیٹی کی تجویز پر شروع کی گئی ہیں جس کو منکشف نہیں کیا جاسکتا۔ سینئر آئی اے ایس عہدیدار وی کے پرشاد کو دو ماہ کی توسیع دی گئی ہے۔

TOPPOPULARRECENT