Thursday , August 24 2017
Home / شہر کی خبریں / عصمت ریزی سے دلبرداشتہ لڑکی، خودسوزی کے بعد فوت

عصمت ریزی سے دلبرداشتہ لڑکی، خودسوزی کے بعد فوت

حیدرآباد۔/12جنوری، ( سیاست نیوز) عصمت ریزی کی شکار لڑکی جس نے گزشتہ سال 31ڈسمبر کو ضلع نظام آباد میں خود سوزی کی کوشش کی تھی آج دوران علاج فوت ہوگئی۔ بالکنڈہ منڈل ضلع نظام آباد سے تعلق رکھنے والی نابالغ لڑکی کا اسی ضلع سے تعلق رکھنے والے ببلی نریش نے عصمت ریزی کی تھی اور پولیس نے مبینہ طور پر اس سلسلہ میں بروقت کارروائی کرنے میں تاخیر کی تھی جس کے نتیجہ میں لڑکی نے دلبرداشتہ ہوکر خودسوزی کرلی تھی۔

TOPPOPULARRECENT