Wednesday , September 27 2017
Home / جرائم و حادثات / عصمت ریزی میں ملوث نوجوان گرفتار

عصمت ریزی میں ملوث نوجوان گرفتار

حیدرآباد۔ 15 مئی (سیاست نیوز) کارخانہ پولیس نے کم عمر لڑکی کی عصمت ریزی میں ملوث نوجوان کو گرفتار کرلیا۔ بتایا جاتا ہے کہ شیخ احمد ساکن کارخانہ بستی اسی علاقہ کے ساکن16 سالہ کم عمر لڑکی کو نیکلس روڈ لے گیا جہاں پر اس نے مبینہ طور پر اس کی عصمت ریزی کی۔ متاثرہ لڑکی آج صبح اپنے مکان لوٹنے پر والدین کو اس واقعہ سے واقف کرایا اور کارخانہ پولیس نے ایک مقدمہ درج کرتے ہوئے شیخ احمد کو حراست میں لے لیا۔

TOPPOPULARRECENT