Thursday , September 21 2017
Home / ہندوستان / عصمت ریزی کے الزام سے دو افراد بری

عصمت ریزی کے الزام سے دو افراد بری

نئی دہلی۔/27اکٹوبر، ( سیاست ڈاٹ کام ) دہلی کی ایک عدالت نے آج متاثرہ خاتون کی جانب سے الزامات سے انکار کے بعد 2افراد کو عصمت ریزی کیس میں بری کردیا۔ ایڈیشنل سیشن جج انیل شرما نے آسام کے شہری گلبہار علی اور دہلی میں مقیم سید علی کو عصمت ریزی کے الزام سے بری کردیااور ایک خاتون کو فروخت کرنے کی سازش کا الزام مسترد کردیا گیا۔

TOPPOPULARRECENT