Friday , August 18 2017
Home / ہندوستان / عظیم اتحاد کی حکومت پایہ دار نہیں ہوگی‘پاسوان کا بیان

عظیم اتحاد کی حکومت پایہ دار نہیں ہوگی‘پاسوان کا بیان

پٹنہ۔29نومبر ( سیاست ڈاٹ کام)لوک جن شکتی کے صدر و مرکزی وزیر رام ولاس پاسوان نے آج کہا کہ آج اتحاد کی حکومت پایہ دار نہیں رہے گی بلکہ آر جے ڈی کے صدر لالو پرساد اور جے ڈی یو کے چیف منسٹر نتیش کمار کے درمیان ’’اناکے ٹکراؤ ‘‘ کے نتیجہ میں ناکام ہوجائے گی ‘ جس کے نتیجہ میں بہار میں وسط مدتی انتخابات منعقد کئے جائیں گے ۔ اس سوال پر کہ وہ کس بنیاد پر ایسا کہہ رہے ہیں ‘ مرکزی وزیر نے کہا کہ ہر شخص دونوں قائدین کے درمیان اختلافات سے اچھی طرح واقف ہے۔ پاسوان ایل جے پی کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے اجلاس میں شرکت کررہے تھے ۔

TOPPOPULARRECENT