Thursday , September 21 2017
Home / جرائم و حادثات / علاج سے افاقہ نہ ہونے پر ایک شخص کی خودکشی

علاج سے افاقہ نہ ہونے پر ایک شخص کی خودکشی

حیدرآباد 20 جنوری (سیاست نیوز) علاج سے فائدہ نہ ہونے کے سبب دلبرداشتہ ایک شخص نے خودکشی کرلی۔ یہ واقعہ ایل بی نگر پولیس حدود میں پیش آیا۔ جہاں 40 سالہ شخص وائی رام بابو جو وینکٹ رمنا کالونی ناگول علاقہ کا ساکن تھا۔ اس نے کل رات خودکشی کرلی۔ بابو گزشتہ کچھ عرصہ سے ٹی بی کے مرض کا شکار تھا اور اس شخص کا علاج جاری تھا۔ تاہم علاج سے فائدہ نہ ہونے کے سبب بابو ذہنی تناؤ کا شکار تھا جس نے انتہائی اقدام کرتے ہوئے کل رات پھانسی لے کر خودکشی کرلی۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا اور مصروف تحقیقات ہے۔

TOPPOPULARRECENT