Thursday , October 19 2017

علم

٭ علم ایسی روشنی ہے جو بھٹکے ہوئے انسانوں کی صحیح رہنمائی کرتی ہے ۔
٭  علم ایسی لاٹھی ہے جو کسی بے سہارا کیلئے سہارے کا کام دیتی ہے ۔
٭  علم ایسی ڈھال ہے جو جہالت کے خلاف حفاظت کا کام دیتی ہے ۔
٭ علم ایسی بینائی ہے جو کسی نابینا کیلئے شفاء کا کام دیتی ہے ۔
٭ علم ایسی نعمت ہے جو ہر انسان کو نصیب نہیں ہوتی ۔
٭علم ایسا دروازہ ہے جس پر دستک دینے والوں پر کامیابی کی راہیں کھلتی ہیں ۔

TOPPOPULARRECENT