Thursday , March 23 2017
Home / ہندوستان / علیل سشماسوراج عوام کی نیک خواہشات سے متاثر

علیل سشماسوراج عوام کی نیک خواہشات سے متاثر

نئی دہلی۔ 17 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) وزیرخارجہ سشماسوراج کو گردے ناکارہ ہوجانے کی بناء پر زیرعلاج ہیں۔ آج انہوں نے کہاکہ عوام نے ان کو جو نیک خواہشات پیش کی ہیں اور ان کے ساتھ خلوص اور محبت کے جذبہ کا اظہار کیا ہے اس سے وہ بے حد متاثر ہیں۔ کئی افراد نے انہیں گردہ عطیہ دینے کا پیشکش کیا ہے۔

11 فوجیوں کو ہلاک کردینے کا پاکستانی دعویٰ بکواس : ہندوستانی فوج
جموں ۔ 17 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستانی فوج نے آج پاکستانی فوج کے سربراہ کا یہ دعویٰ بکواس قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا کہ خط قبضہ پر پاکستانی فائرنگ سے 11 ہندوستانی شہری ہلاک ہوئے ہیں۔ پاکستانی فوج کے سربراہ کا یہ دعویٰ شمالی کمان کے ٹوئیٹر پر تحریر کیا گیا ہے۔ جنرل راحیل نے کہا تھا کہ اپنے فوجیوں کی ہلاکت کا انتقام لینے کیلئے ہندوستانی فوج کو حوصلہ کا مظاہرہ کرنا چاہئے یا پھر ہلاکتوں کا اعتراف کرلیناچا ہئے۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT