Tuesday , September 26 2017
Home / ہندوستان / علیگڑھ یونیورسٹی :11 طلباء کا اخراج

علیگڑھ یونیورسٹی :11 طلباء کا اخراج

علیگڑھ ۔ 23 ۔ جون : ( سیاست ڈاٹ کام ) : علیگڑھ مسلم یونیورسٹی نے 25 اپریل کو کیمپس میں پیش آئے پرتشدد واقعہ کے سلسلہ میں 11 طلباء کو خارج اور دیگر 13 طلباء کو معطل کردیا ہے جب کہ اس واقعہ میں 2 افراد ہلاک ہوگئے تھے ۔ یونیورسٹی کے اعلامیہ میں آج اطلاع دی گئی ہے اور بتایا کہ سی سی ٹی وی فوٹیج کی جانچ سے یہ پتہ چلا ہے کہ معطل شدہ تمام طلباء سنگین بیجا طرز عمل اور ڈسپلن شکنی میں ملوث تھے ۔

TOPPOPULARRECENT