Saturday , March 25 2017
Home / جرائم و حادثات / عمارت سے گرنے والے شخص کی موت

عمارت سے گرنے والے شخص کی موت

حیدرآباد۔/3مارچ، ( سیاست نیوز) پرانے شہر کے علاقہ دبیر پورہ میں ایک شخص بلندی سے مشتبہ طور پر گر کر ہلاک ہوگیا۔ دبیر پورہ پولیس کے مطابق 32سالہ ایلیا جو اپو گوگوڑہ علاقہ کا ساکن تھا ایک عمارت میں کام کے دوران مشتبہ طور پر پہلی منزل سے گر کر شدید زخمی ہوگیا اور علاج کے دوران کل رات فوت ہوگیا۔ پولیس دبیرپورہ نے مقدمہ درج کرلیا ہے۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT