Sunday , September 24 2017
Home / جرائم و حادثات / عمارت سے گرنے کے باعث ایک شخص ہلاک

عمارت سے گرنے کے باعث ایک شخص ہلاک

حیدرآباد ۔ 15؍ جنوری (سیاست نیوز)  اتفاقی طور پر عمارت سے گرنے کے سبب ایک ضعیف شخص ہلاک ہوگیا ۔ نارسنگی پولیس کے بموجب 80 سالہ وینکٹ راو ساکن لکشمی سائی ریسیڈنسی پوپلا گوڑہ آج شام آپارٹمنٹ کی پانچویں منزل سے اتفاقی طور پر گر پڑا اور وہ برسرموقع ہلاک ہوگیا ۔ پولیس نے اس سلسلہ مقدمہ درج کرتے ہوئے نعش کو دواخانہ عثمانیہ کے مردہ منتقل کیا ۔

TOPPOPULARRECENT