Monday , August 21 2017
Home / جرائم و حادثات / عمارت سے گرکر ایک شخص فوت

عمارت سے گرکر ایک شخص فوت

حیدرآباد /10 نومبر ( سیاست نیوز ) کیسرا کے علاقہ میں عمارت کی بلندی سے مشتبہ طور پر گرکر ایک شخص فوت ہوگیا ۔ پولیس کے مطابق 25 سالہ نارائنا جو پیشہ سے پینٹر تھا ۔ کیسرا علاقہ میں رہتا تھا ۔ 8 نومبر کے دن یہ شخص ایک بلند عمارت پر کام میں مصروف تھا کہ مشتبہ طور پر بلندی سے گرنے کے سبب وہ شدید زخمی ہوگیا جو علاج کے دوران کل رات فوت ہوگیا ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے اور مصروف تحقیقات ہے ۔

TOPPOPULARRECENT