Friday , September 22 2017
Home / جرائم و حادثات / عمارت سے گرکر زخمی ہونے والے شخص کی موت

عمارت سے گرکر زخمی ہونے والے شخص کی موت

حیدرآباد /13 جون ( سیاست نیوز ) افضل گنج کے علاقہ جامباغ میں ایک شخص عمارت کی دوسری منزل سے مشتبہ طور پر گرکر ہلاک ہوگیا۔ افضل گنج پولیس ذرائع کے مطابق 35 سالہ راملو جو پیشہ سے مزدور بوجا گٹہ شیواجی نگر علاقہ میں رہتا تھا ۔ کل یہ شخص جام باغ کے علاقہ میں ایک عمارت میں کام کررہا تھا کہ مشتبہ طور پر دوسری منزل سے گرکر شدید زخمی ہوگیا اور علاج کے دوران کل رات فوت ہوگیا ۔

TOPPOPULARRECENT