Thursday , September 21 2017
Home / جرائم و حادثات / عمارت سے گر کر مزدور ہلاک

عمارت سے گر کر مزدور ہلاک

حیدرآباد 8 جنوری (سیاست نیوز ) زیرتعمیر عمارت سے گر جانے سے مزدور ہلاک ہوگیا۔ گچی باؤلی پولیس کے بموجب 25 سالہ گنیش جو مشین آپریٹر تھا وہ زیرتعمیر عمارت کی ساتویں منزل سے گر پڑا جسکے نتیجہ میں وہ ہلاک ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے ۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT