Friday , September 22 2017
Home / جرائم و حادثات / عمارت کی بلندی سے گرنے پر کمسن لڑکی کی موت

عمارت کی بلندی سے گرنے پر کمسن لڑکی کی موت

حیدرآباد۔/16ڈسمبر، ( سیاست نیوز) سائبرآباد کے علاقہ جگت گیری گٹہ میں ایک دلسوز واقعہ پیش آیا جہاں ایک ڈھائی سالہ کمسن لڑکی عمارت کی بلندی سے گر کر فوت ہوگئی۔ پولیس ذرائع کے مطابق ڈھائی سالہ پاریکا جو سیوک نگر علاقہ کے ساکن شخص سرینواس کی بیٹی تھی یہ لڑکی کل عمارت کی پہلی منزل سے مشتبہ طور پر نیچے گر کر شدید زخمی ہوگئی اور علاج کے دوران آج فوت ہوگئی۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے اور مصروف تحقیقات ہے۔

TOPPOPULARRECENT