Saturday , October 21 2017
Home / جرائم و حادثات / عمارت کی ساتویں منزل سے گرنے پر نوجوان کی موت

عمارت کی ساتویں منزل سے گرنے پر نوجوان کی موت

حیدرآباد۔/13اکٹوبر، ( سیاست نیوز) گچی باؤلی کے علاقہ میں ایک شخص عمارت کی ساتویں منزل سے گر کر فوت ہوگیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق 35سالہ سرینواس جو پیشہ سے اے سی میکانک بورا بنڈہ علاقہ میں رہتا تھا جس کا آبائی مقام ایسٹ گوداوری بتایا گیا ہے۔ یہ شخص ایک عمارت کی ساتویں منزل پر کام میں مصروف تھا کہ مشتبہ طور پر بلندی سے گر کر فوت ہوگیا۔ پولیس گچی باؤلی نے مقدمہ درج کرلیا ہے ۔

TOPPOPULARRECENT