Saturday , September 23 2017
Home / جرائم و حادثات / عمارت کی چھت سے گرکر زخمی ہونے والے کمسن کی موت

عمارت کی چھت سے گرکر زخمی ہونے والے کمسن کی موت

حیدرآباد /11 ستمبر ( سیاست نیوز ) ٹپہ چبوترا علاقہ میں پیش آئے دلسوز واقع میں ایک کمسن لڑکا مکان کی چھت سے گرکر فوت ہوگیا ۔ پولیس ذرائع کے مطابق 10 سالہ محمد وسیم الدین جو ٹپہ چبوترہ علاقہ کے ساکن فہیم الدین کا بیٹا تھا ۔ کل یہ لڑکا مکان کی چھت پر کھیل میں مصروف تھا کہ حادثاتی طور پر بلندی سے گرکر شدید زخمی ہونے پر کو فوری طور پر جوبلی ہلز کے کارپوریٹ ہاسپٹل منتقل کیا گیا جہاں علاج کے دوران وہ فوت ہوگیا ۔ پولیس ٹپہ چبوترہ مصروف تحقیقات ہے ۔

 

 

TOPPOPULARRECENT