Friday , August 18 2017
Home / پاکستان / عمران خان کو تحقیر کے مقدمے کا سامنا

عمران خان کو تحقیر کے مقدمے کا سامنا

اسلام آباد 10 اگسٹ (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کے قائد اپوزیشن عمران خان کو تحقیر عدالت کے الزام میں مقدمے کا سامنا ہے۔ اُنھوں نے مبینہ طور پر الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ اعتراضات کو جن میں الیکشن کمیشن کے دائرہ کار کو چیلنج کیا گیا تھا، نظرانداز کردیا تھا۔ ذرائع ابلاغ کی اطلاع کے بموجب اُنھوں نے اِس کارروائی میں دخل اندازی کرکے عدالت کی تحقیر کی تھی۔ الیکشن کمیشن کے اجلاس پر عمران خان کے مشیر قانونی بابر اوان نے نامناسب دلائل پیش کئے تھے۔

TOPPOPULARRECENT