Friday , August 18 2017
Home / کھیل کی خبریں / عمران خان کی جگہ راحت علی کی شمولیت کا امکان

عمران خان کی جگہ راحت علی کی شمولیت کا امکان

شارجہ ٹیسٹ سے قبل انجری کا شکار ہونے والے فاسٹ بولر عمران خان کی جگہ راحت علی کو کھیلایا جاسکتا ہے۔ پاکستانی فاسٹ بولر عمران خان جمعہ کو پریکٹس سیشن کے دوران ہاتھ پر گیند لگنے کے باعث ان فٹ ہوکر شارجہ ٹیسٹ سے باہر ہوگئَے، ان کی جگہ راحت علی کو موقع دیا جاسکتا ہے، جبکہ بولنگ ایکشن کے کلیئر ہونے کے بعد بلال آصف کانام بھی زیر غور ہے، لیکن زیادہ امکان یہی ہے کہ راحت علی کو ٹیم میں شامل کیا جائے عمران خان نے دبئی ٹیسٹ میں چار اور ابوظہبی ٹیسٹ میں دو وکٹیں حاصل کیں تھیں۔

TOPPOPULARRECENT