Friday , August 18 2017
Home / دنیا / عنقریب اسرائیل ۔ ترکی معمول کے تعلقات : وزیراعظم ترکی

عنقریب اسرائیل ۔ ترکی معمول کے تعلقات : وزیراعظم ترکی

استنبول ۔ 16 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) ترکی اور اسرائیل عنقریب ایک معاہدہ کریں گے جس کے بعد دونوں کے تعلقات معمول پر آجائیں گے۔ 5 سال قبل دونوں کے تعلقات کشیدہ ہوگئے تھے۔ ناٹو کا رکن ترکی ایک اسرائیل کا ایک کلیدی حلیف ترکی تھا۔ دونوں ممالک میں 2010ء میں کشیدگی پیدا ہوئی جبکہ اسرائیل کمانڈوز ترکی کے ایک امدادی بحری جہاز پر زبردستی داخل ہوگئے جو غزہ کے شہریوں کی امداد لے کر روانہ ہوا تھا لیکن ماحول میں ڈسمبر کے انکشافات کے بعد انقلابی تبدیلی پیدا ہوئی جبکہ دونوں ممالک کی ایک پوشیدہ ملاقات میں خفیہ طور پر بات چیت ہوئی۔

TOPPOPULARRECENT