Thursday , October 19 2017
Home / سیاسیات / عوامی احتجاج پر محبوبہ مفتی تقریب سے جلد واپس

عوامی احتجاج پر محبوبہ مفتی تقریب سے جلد واپس

سرینگر 16 مئی ( سیاست ڈاٹ کام ) چیف منسٹر جموں و کشمیر محبوبہ مفتی کو آج خواتین سیلف ہیلپ گروپ کی ایک تقریب سے قبل از وقت واپس ہونے پر مجبور ہونا پڑا کیونکہ وہاں کچھ لوگوں نے ان کیخلاف نعرہ لگائے اور کرسیاں ہوا میں لہرائی گئیں۔ محبوبہ مفتی کو اس واقعہ پر انکی سکیوریٹی بڑی تیزی سے وہاں سے منتقل کردیا ۔ انہوں نے اس واقعہ کو اہمیت دینے سے گریز کیا اور نامہ نگاروں سے کہا کہ انکی حکومت خواتین کی مدد کرنے کی کوشش کررہی ہے اور اس سلسلہ میں حکومت کے اقدامات کا سلسلہ جا ری رہیگا۔

TOPPOPULARRECENT