Saturday , July 22 2017
Home / شہر کی خبریں / عوام بینکوں کی بجائے گھر میں  رقم جمع رکھیں گے

عوام بینکوں کی بجائے گھر میں  رقم جمع رکھیں گے

چندرا بابو نائیڈو نے بینکس کے نئے قواعد اور رقم جمع کرانے اور نکالنے پر چارجس کو نامناسبت قرار دیا ۔ انہوں نے کہا کہ ڈیجیٹل معیشت کو فروغ دینے کیلئے ہم نے جو سفارشات پیش کی یہ اقدامات اس کے برعکس ہے ۔اگر بینکس صارفین کیلئے مسائل پیدا کرنے کی کوشش کریں گے تو پھر عوام بینکوں میں رقم جمع کرانا بند کردیں گے اور وہ گھر میں ہی رقم رکھنے کوترجیح دیں گے ۔ چندرا بابو نائیڈو نے اگر ہمیں ڈیجیٹل معیشت کا مقصد پورا کرنا ہے تو پھربینکوں کو اس طرح کا راستہ اختیار نہیں کرنا چاہیئے یہ بالکل غلط ہے ۔ زیادہ رقمی لین دین سے حکومت کا ہی فائدہ ہے۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT