Wednesday , September 20 2017
Home / Top Stories / عید میلادالنبیﷺ پر حامد انصاری کی مبارکباد

عید میلادالنبیﷺ پر حامد انصاری کی مبارکباد

نئی دہلی ۔ /11 ڈسمبر (یو این آئی) نائب صدر جمہوریہ حامد انصاری نے عیدمیلادالنبی ﷺ کے موقع پر ملک کے عوام کو مبارکباد دی ہے ۔ مسٹر انصاری نے اپنے پیغام میں کہا ، ’’میں میلادالنبی ﷺ کے موقع پر ملک کے عوام کو مبارکباد اور دعائیں دیتا ہوں ۔ حضرت محمدؐ نے انسانیت کو عالمی بھائی چارے اور رحم دلی کا راستہ دکھایا ۔ پیغمبر اسلام کا پیغام پرامن اور خوشحال سماج کے قیام میں ہماری رہنمائی کرتا رہے گا ‘‘ ۔

TOPPOPULARRECENT