Thursday , October 19 2017
Home / ہندوستان / عید میلاد ؐپر وزیراعظم مودی کی قوم کو مبارکباد

عید میلاد ؐپر وزیراعظم مودی کی قوم کو مبارکباد

نئی دہلی ، 25 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) عید میلاد النبی ﷺ پر قوم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے وزیراعظم نریندر مودی نے گزشتہ روز نیک خواہشات کا اظہار کیا کہ سماج میں خداپرستی اور بھائی چارہ کا دَور دورہ ہوجائے۔ مودی نے اپنے دو روزہ دورۂ ماسکو کے دوران ٹوئٹ کیا، ’’عید میلاد النبی ﷺکے موقع پر آپ تمام کو مبارکباد۔ خدا کرے یہ موقع سماج میں بھائی چارہ اور خدا ترسی کے رشتے کو گہرا کردے‘‘۔

TOPPOPULARRECENT