Thursday , August 17 2017
Home / ہندوستان / غریبوں پر کیش لیس معیشت مسلط نہ کی جائے :راہول گاندھی

غریبوں پر کیش لیس معیشت مسلط نہ کی جائے :راہول گاندھی

پاناجی ۔ /16 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) نائب صدر کانگریس راہول گاندھی نے آج کہا کہ ان کی پارٹی کیش لیس معیشت کے اقدام کی مخالف نہیں ہے بلکہ اس کا یہ موقف ہے کہ یہ معیشت غریب عوام پر مسلط نہ کی جائے ۔
دیڑھ کروڑ روپئے مالیتی نئے اور پرانے نوٹس ضبط
کولکتہ ۔ /16 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) پولیس نے 1.48 کروڑ روپئے مالیتی نئے اور پرانے نوٹس کولکتہ سے اور 2000 روپئے کے نے نوٹ مالیتی 8 لاکھ روپئے مغربی مدناپور سے ضبط کئے ۔ 5 افراد کو دونوں مقدمات میں گرفتار کرلیا گیا ۔

TOPPOPULARRECENT