Tuesday , October 17 2017
Home / ہندوستان / غریب ،دیانتدار ،فراخدل ، مالدار قرضوں کی واپسی سے قاصر: مودی

غریب ،دیانتدار ،فراخدل ، مالدار قرضوں کی واپسی سے قاصر: مودی

نوئیڈا۔ 5 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) بڑے کارپوریٹ گھرانوں پر تنقید کرتے ہوئے وزیراعظم نے آج کہا کہ غریب عوام، دیانتدار اور فراخدل ہوتے ہیں جبکہ مالدار افراد قرض لیتے ہیں لیکن قرضوں کی واپسی سے گریز کے طریقہ تلاش کرتے ہیں۔ وہ نام لئے بغیر وجئے ملیا کا حوالہ دے رہے تھے۔ وہ حکومت کی مالی سب کو ساتھ لے کر چلنے کی اسکیم اسٹانڈ اپ انڈیا کی افتتاح تقریب سے خطاب کررہے تھے۔ واضح رہے کہ وجئے ملیا 9000 کروڑ روپئے سے زائد قرض ملک کے مختلف بینکوں کو باقی ہیں۔

TOPPOPULARRECENT