Friday , August 18 2017
Home / عرب دنیا / غزہ پٹی میں حماس نے 3افراد کو پھانسی پر لٹکادیا

غزہ پٹی میں حماس نے 3افراد کو پھانسی پر لٹکادیا

غزہ سٹی (فلسطین) ۔ 31 مئی (سیاست ڈاٹ کام) غزہ پٹی میں حماس حکام نے تین افراد کو قتل کے الزام میں پھانسی پر لٹکا دیا۔ اٹارنی جنرل کے بیان کے مطابق سزائے موت کا سلسلہ مزید آگے بڑھ سکتا ہے جبکہ دوسری طرف اقوام متحدہ کی جانب سے سزائے موت نہ دیئے جانے کی بارہا اپیلیں کی جارہی ہیں۔ جرائم کی روک تھام کیلئے عبرتناک سزائیں دینا ضروری ہے۔

TOPPOPULARRECENT