Monday , August 21 2017
Home / شہر کی خبریں / غلام نبی آزاد اور ڈگ وجئے سنگھ کی آج حیدرآباد میں آمد

غلام نبی آزاد اور ڈگ وجئے سنگھ کی آج حیدرآباد میں آمد

حیدرآباد ۔ 18 ؍اکٹوبر ( آئی این این ) راجیہ سبھا میں اپوزیشن لیڈر غلام نبی آزاد کو کل تاریخی چار مینار پر منعقدہ ایک تقریب میں راجیو گاندھی سدبھاونا ایوارڈ دیا جائیگا ۔ سابق وزیراعظم راجیو گاندھی کی جانب سے شروع کردہ سدبھاونا یاترا کی سلور جوبلی کے موقع پر تقریب منعقد کی جا رہی ہے جس میں کانگریس جنرل سکریٹری ڈگ وجئے سنگھ بھی شرکت کریں گے ۔ وہ کانگریس کے سینئر قائدین کے ہمراہ بی بی کے الاوہ پر حاضری دیں گے اور  بی بی کے علم کو ڈھٹی نذر کریں گے ۔

TOPPOPULARRECENT