Wednesday , September 20 2017
Home / شہر کی خبریں / غیر قانونی تعمیرات کو باقاعدہ بنانے دو ماہ کا وقت کمشنر جی ایچ ایم سی

غیر قانونی تعمیرات کو باقاعدہ بنانے دو ماہ کا وقت کمشنر جی ایچ ایم سی

حیدرآباد ۔ 8 ۔ نومبر : ( این ایس ایس ) : جی ایچ ایم سی کمشنر ڈاکٹر جناردھن ریڈی نے کہا کہ وہ عوام کو ان کے غیر قانونی تعمیرات اور لے آوٹس کو باقاعدہ بنانے کے لیے دو ماہ کا وقت دے رہے ہیں ۔ آج یہاں میڈیا سے بات کرتے ہوئے جناردھن ریڈی نے کہا کہ انہوں نے اس عمل میں بروکرس کو دور رکھنے کے لیے آن لائن سسٹم کو شروع کیا ہے اور عوام میں اس تعلق سے بیداری پیدا کرنے کے لیے ہیلپ لائنس بھی قائم کئے ہیں ۔ جی ایچ ایم سی کی جانب سے گوگل میاپس کو استعمال کرتے ہوئے غیر قانونی تعمیرات کا جائزہ لیا جائے گا ۔۔

TOPPOPULARRECENT