Monday , September 25 2017
Home / اضلاع کی خبریں / ـآج محبوب نگر میں جاب میلہ

ـآج محبوب نگر میں جاب میلہ

حیدرآباد۔/3مئی، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ڈی آر ڈی او جگدیشور ریڈی نے صحافتی بیان میں بتایا کہ آج 4 مئی کو مستقر کے مائنیرٹی ریزیڈنشیل اسکول میں میگا جاب میلہ مقرر ہے۔ جاب میلہ میں فارما کمپنیز، آٹو موبائیل اور سیکوریٹی کی 25 مشہور کمپنیوں میں جائیدادوں پر تقررات کئے جائیں گے۔ ایسے بیروزگار نوجوانوں سے جو انٹر میڈیٹ کامیاب ہوں، انہوں نے جاب میلہ میں شرکت کی خواہش کی ہے۔

TOPPOPULARRECENT