Tuesday , July 25 2017
Home / خواتین کا صفحہ / فالسہ کا شربت

فالسہ کا شربت

اجزاء :فالسہ ایک پاؤ، ٹھنڈا پانی دو گلاس ، چینی حسب ضرورت ، آئس کیوز حسب ضرورت ۔
ترکیب : گرائنڈر میں فالسہ ، ٹھنڈا پانی ، چینی اور آئس کیویز شامل کر کے اچھی طرح گرائنڈکرلیں اور شربت کو چھنی سے چھان لیں تاکہ سارے بیج چھنی میں رہ جائیں ۔ مزیدار فالسہ کا شربت تیار ہے ۔ گرمی کے موسم میں ٹھنڈے ٹھنڈے فالسہ کا شربت ۔
نوٹ : چینی کے بجائے کالا نمک بھی شامل کر کے استعمال کیا جاسکتا ہے ۔ شربت جتنا ٹھنڈا ہوگا اتنا ہی پینے میں مزہ بھی آئے گا ۔ پیش کرتے وقت آئس کیوز ڈال کر مہمانوں کو پیش کریں۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT