Thursday , June 29 2017
Home / کھیل کی خبریں / فخر زماں کی کرکٹ کھیلنے پر والد سے پٹائی ہوتی تھی

فخر زماں کی کرکٹ کھیلنے پر والد سے پٹائی ہوتی تھی

LONDON, ENGLAND - JUNE 18: Fakhar Zaman of Pakistan celebrates his century during the ICC Champions trophy cricket match between India and Pakistan at The Oval in London on June 18, 2017 (Photo by Clive Rose/Getty Images)

لندن۔18جون (سیاست ڈاٹ کام( پاکستانی ٹیم کے نئے اور دھماکو اوپنر فخر زمان کے بھائی عارف زمان نے کہا کہ فخر کو کرکٹ کھیلنے پر باپ اور بڑے بھائیوں سے بڑی مار پڑتی تھی تاہم وہ پھر بھی چھپ چھپ کر کرکٹ کھیلتا تھا۔ انھوں نے کہا کہ ہندوستان کے خلاف فائنل دیکھنے کیلئے مردان کے قریب ان کے گاوں کیتلان بازار میں گاوں والوں نے مل کر میچ دیکھنے کیلئے خصوصی اہتمام کیا ہے ،انھوں نے کہا کہ پورا گاوں دعاگو ہے کہ فخر سمیت پاکستان کے تمام کھلاڑی اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کریں ۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT