Tuesday , September 19 2017
Home / کھیل کی خبریں / فرانسیسی فٹبالرس کی میدان میں نماز کی ادائیگی

فرانسیسی فٹبالرس کی میدان میں نماز کی ادائیگی

پیرس۔30 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) فرانس کے شہر نیز میں فٹ بال ٹیموں میں مسلم نوجوانوں کی اکثریت کی بنا پر ٹیم کے کھلاڑیوں کھیل کے دوران نماز جمعہ میدان میں باجماعت ادا کی۔ خیال رہے کہ فرانس کے قومی کھیل فٹبال میں مسلمان کھلاڑیوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔

TOPPOPULARRECENT