Friday , September 22 2017
Home / دنیا / فرانس میں یوم برقعہ منانے کے منصوبہ کی مخالفت

فرانس میں یوم برقعہ منانے کے منصوبہ کی مخالفت

مرسلی۔ 4 اگسٹ (سیاست ڈاٹ کام) سیکولر فرانس نے آج اس وقت مخالفت میں نعرے لگائے گئے جب مقامی افراد نے مسلم خواتین کیلئے یوم برقعہ منانے کا فیصلہ کیا تھا۔ 10 ستمبر کو فرانس کے جنوبی شہر اسپیڈ واٹر پارک میں کولڈ ڈے منانے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ یوم برقعہ پروگرام بندرگاہی شہر میں خواتین کی ایک اسوسی ایشن نے منانے کا فیصلہ کیا، جس پر پورے ملک میں مخالفت کی جانے لگی ہے۔ یہاں کی آبادی 220,000 مسلمانوں کے بشمول تقریباً 2 ملین نفوس پر مشتمل ہے۔ یہاں مقیم افراد کی اکثریت الجیریائی تعداد ہے۔ فرانس میں برقعہ ہمیشہ موضوع بحث رہا ہے اور اسے برسرعام زیب تن کرنا ممنوع ہے۔

TOPPOPULARRECENT