Tuesday , July 25 2017
Home / Top Stories / فرانس کے صدارتی انتخابات ،ایمانوئل ماکعنون منتخب

فرانس کے صدارتی انتخابات ،ایمانوئل ماکعنون منتخب

پریس ۔ 7 ؍ مئی (سیاست ڈاٹ کام)  فرانس کے صدارتی انتخابات میں 39 سالہ ایمانوئل ماکعنون  نے انتخاب جیت لیا ہے ۔ وہ فرانس کی تاریخ کے سب سے کم عمر صدر ہوں گے ۔ایمانوئل نے اپنی حریف لی پین کو شکست دے دی ۔ خاتون امیدوار لی پین نے اپنی شکست تسلیم کرلی اور منتخب صدر کو مبارکباد دی ۔ نتائج کے مطابق ماکعنون نے  دائیں بازو کی امیدوار میری لی پین کو 35 کے مقابلے 65  فیصد سے زائد ووٹوں سے شکست دی ۔ منتخب صدر نے کہا کہ امید اور اعتماد کا ایک نیا باب شروع ہو رہا ہے ۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT