Friday , July 21 2017
Home / دنیا / فرانس 2040ء تک پٹرول اور ڈیزل کی گاڑیوں کی فروخت بند کردیگا

فرانس 2040ء تک پٹرول اور ڈیزل کی گاڑیوں کی فروخت بند کردیگا

پیرس ۔ 6 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) فرانس پیرس ماحولیات معاہدہ کے تحت سال 2040ء تک پٹرول اور ڈیزل کی گاڑیوں کی فروخت بند کردے گا۔ فرانس کے نئے وزیر ایکولوجی نے آج یہ اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ ہم سال 2040ء تک پٹرول اور ڈیزل سے چلنے والی کاروں کی فروخت بند کا اعلان کرتے ہیں۔ اس کا یہ اقدام ایک بڑا انقلاب لائے گا۔ ماحولیات کو بہتر بنانے کیلئے نئی ماڈل کی الیکٹرک یا ہائیبریڈ گاڑیاں تیار کی جائیں گی۔

 

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT