Saturday , August 19 2017
Home / ہندوستان / فرقہ وارانہ جذبات بھڑکانے کا ٹی وی چینل پر الزام

فرقہ وارانہ جذبات بھڑکانے کا ٹی وی چینل پر الزام

سنبھل(یوپی)۔ 10 اپریل ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) ایک ایف آئی آر ایڈیٹر انچیف اور چیف منیجنگ ڈائرکٹر خبررساں چینل کے خلاف مبینہ طورپر دو مختلف گروپس کے درمیان مذہب کی بنیاد پر نفرت پھیلانے کے الزام میں ایف آئی آر درج کیاگیاہے ۔ سدرشن چینل نے مبینہ طورپر قانون تعزیرات ہند کی کئی دفعات بشمول مختلف گروپس کے درمیان مذہب ، ذات پات ، مقام پیدائش اور مواد کی بنیاد پر مذہبی نفرت پھیلانے کے الزام میں ایف آئی آر درج کیا گیاہے ۔ اس چینل نے عوام میں خوف و دہشت پیدا کردی تھی ۔

TOPPOPULARRECENT