Monday , October 23 2017
Home / شہر کی خبریں / فری ٹریننگ رجسٹرڈ امیدواروں کے لیے دفتر سیاست میں اجلاس

فری ٹریننگ رجسٹرڈ امیدواروں کے لیے دفتر سیاست میں اجلاس

حیدرآباد ۔ 21 ۔ ستمبر : ( سیاست نیوز ) : ایسے امیدوار جو بیگم پیٹ سنٹر پر فری ٹریننگ کے لیے دفتر سیاست میں فارم داخل کر کے رجسٹریشن کروائے تھے ان کے لیے 23 ستمبر کو دو بجے دن دفتر سیاست کے محبوب حسین جگر ہال عابڈس پر خصوصی اجلاس رکھا گیا ہے ۔ مزید معلومات 8125668542 ۔ 8801995125 پر ربط کریں ۔۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT